جدید زرعی مشینری کیلئے تین کروڑ تک بلا سود قرض منظور

جدید زرعی مشینری کیلئے تین  کروڑ تک بلا سود قرض منظور

ملتان(وقائع نگار خصوصی)جدید زرعی مشینری کیلئے تین کروڑ تک بلا سود قرض کی منظوری ہوگئی۔وزیر اعلیٰ پنجاب ہائی ٹیک فارم میکانائزیشن فنانسنگ پروگرام پر عمل درآمد کے لیے محکمہ زراعت اور مقامی کے مابین معاہدہ طے پاگیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب ہائی ٹیک فارم میکانائزیشن فنانسنگ پروگرام پر عمل درآمد کے لیے محکمہ زراعت اور مقامی کے مابین معاہدہ طے پاگیا۔ اس حوالے سے دستخط کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیر زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی، پارلیمانی سیکرٹری اسامہ خان لغاری، سیکرٹری زراعت افتخار علی سہو ودیگر نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں