رقم خورد برد کرنے پر ایک شخص کیخلاف مقدمہ

رقم خورد برد کرنے پر  ایک شخص کیخلاف مقدمہ

ملتان(کرائم رپورٹر) شہری کی لاکھوں کی رقم خورد برد کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔۔۔

قادر پورراں پولیس کو علی شیر نے بتایا کہ ملزم فرمان سلیم نے 2لاکھ 59ہزار کی رقم وصول کی واپسی کا تقاضہ کرنے پر لیٹ و لعل سے کام لیتا رہا ملزم نے میری رقم خرد برد کرکے ارتکاب جرم کیا۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں