بزنس فورم تاجروں کی آواز ایوانوں تک پہنچاتا رہے گا،محبوب الرحمن

بزنس فورم تاجروں کی آواز ایوانوں  تک پہنچاتا رہے گا،محبوب الرحمن

ملتان ( لیڈی رپورٹر)پاکستان بزنس فورم ملتان کے وفد نے چیئرمین پاکستان بزنس فورم خواجہ محبوب الرحمن سے خصوصی ملاقات کی اور انہیں گلدستہ پیش کر کے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ ملاقات میں ملک کی موجودہ کاروباری، معاشی اور صنعتی صورتِ حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاکستان بزنس فورم ملتان کے وفد نے چیئرمین پاکستان بزنس فورم خواجہ محبوب الرحمن سے خصوصی ملاقات کی اور انہیں گلدستہ پیش کر کے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ ملاقات میں ملک کی موجودہ کاروباری، معاشی اور صنعتی صورتِ حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں