ٹاسک فورس کی کارروائی 55گیس میٹر زکی چیکنگ
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 03 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ کی گئی
تفصیل کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کی یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے حالیہ کارروائیوں کے دوران ملتان کے مختلف علاقوں میں 55 مقامات کی چیکنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں 03گیس میٹر منقطع کر دیئے گئے ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا ہوا تھا ریکور کرلیا گیا۔دو میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ، جس پر متعلقہ میٹرز منقطع کر دیئے گئے ۔