آہنی جالی کاٹنے ، املاک کو نقصان پہنچانے والوں کیخلاف کارروائی

آہنی جالی کاٹنے ، املاک کو نقصان  پہنچانے والوں کیخلاف کارروائی

ملتان (کرائم رپورٹر )آہنی جالی کو کاٹ کر سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں پولیس نے دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔۔۔

مظفر آباد پولیس کو عجب علی نے بتایا کہ ملزم شہزاد اور محمد علی نے آہنی جالی کو کاٹ کر مویشیوں کو چرواکر سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں