چور گینگ کے چار کارکن گرفتار موٹرسائیکلیں ، نقدی برآمد

چور گینگ کے چار کارکن گرفتار  موٹرسائیکلیں ، نقدی برآمد

مظفرگڑھ (سٹی رپورٹر)تھانہ سٹی پولیس نے چور گینگ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا اور ان کے قبضے سے آٹھ چوری شدہ موٹرسائیکلیں اور چار لاکھ روپے سے زائد نقدی برآمد کر لی۔۔۔

 کارروائی ڈی پی او مظفرگڑھ سید غضنفر علی شاہ کی ہدایات پر کی گئی۔پولیس کے مطابق ملزمان نے صدر ہسپتال، فیاض پارک اور ضلع کچہری کے علاقوں سے موٹرسائیکلیں چوری کی تھیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں