3بچے تحویل میں لے لئے

3بچے تحویل میں لے لئے

ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگے گمشدہ 3 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ۔ بچوں میں 9 سالہ عثمان، 8 سالہ شاکر حسین ، 13 سالہ شرافت شامل ہیں بچوں کو متی تل روڈ اور لاری اڈہ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگے گمشدہ 3 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ۔ بچوں میں 9 سالہ عثمان، 8 سالہ شاکر حسین ، 13 سالہ شرافت شامل ہیں بچوں کو متی تل روڈ اور لاری اڈہ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں