پھلوں و سبزیوں کی کنٹرول ریٹ پر فروخت کیلئے اقدامات تیز

 پھلوں و سبزیوں کی کنٹرول ریٹ  پر فروخت کیلئے اقدامات تیز

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اوپن مارکیٹ میں پھلوں اور سبزیوں کی کنٹرول ریٹ پر فروخت یقینی بنانے کے لیے۔۔۔

 مؤثر اقدامات جاری ہیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) غلام مصطفیٰ سیہڑ سمیت دیگر افسران نے سبزی و فروٹ منڈیوں کا دورہ کیا اور اپنی نگرانی میں نیلامی کے عمل کی مانیٹرنگ کی۔ اس موقع پر طلب و رسد کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ بھی لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں