سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں مقدمہ درج

سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے  کے الزام میں مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر) سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

ممتاز آباد پولیس کو الیاس گل نے بتایا کہ ملزم محمد طارق نے سرکاری دیوار توڑ کر سرکاری املاک کو نقصان پہنچاکر ارتکاب جرم کیا پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں