ٹرانس جینڈر زکے گرو کی خاتون سے زیادتی، مقدمہ درج

ٹرانس جینڈر زکے گرو کی  خاتون سے زیادتی، مقدمہ درج

ملتان ( کرائم رپورٹر )ٹرانس جینڈر کے گرو کی خاتون سے زبردستی زیادتی، مقدمہ درج۔ ممتاز آباد پولیس کو محمد کامل نے ۔۔

بتایا کہ کائنات میرے پاس آئی اور بتایا کہ ملزم یعقوب چانڈیو جو ٹرانس جینڈر زکا گروہے ،اس نے زبردستی اسے زیادتی کا نشانہ بنایا ،شور شرابہ کرنے پر ملزم فرار ہوگیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں