امانت لی گئی گاڑی واپس کرنے سے انکار، مقدمہ درج

 امانت لی گئی گاڑی واپس  کرنے سے انکار، مقدمہ درج

کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)تھانہ سٹی کوٹ ادو کے رہائشی مرید عباس خان جگلانی نے درخواست دی کہ ۔۔۔

حافظ وقار ملغانی، محمد جواد ہادی بھٹی اور 3 نامعلوم افراد نے ان کی ایک کروڑ 70 لاکھ روپے مالیتی گاڑی ہڑپ کرنے کی کوشش کی۔ مدعی نے گاڑی امانتاً دی تھی لیکن ملزموں نے واپس کرنے سے انکار کر دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے گاڑی کی بازیابی اور قانونی کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں