جھوٹی اطلاع پر کارروائی
ملتان ( کرائم رپورٹر ) پولیس نے قتل کی جھوٹی اطلاع دینے کے الزام میں ملزمہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
قادر پورراں پولیس کو شمیم مائی نے قتل کے متعلق اطلاع دی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو خاتون نے موبائل بند کرلیا اور قتل کی تصدیق نہ ہوسکی ۔