بھیک مانگتا بچہ زیر تحویل

بھیک مانگتا بچہ زیر تحویل

ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے بھکاری بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا 12 سالہ عباس ولد بلال کو چوک کمہاراں والا سے بھیک مانگتے ہوئے پاکر حفاظتی تحویل میں لیا گیا۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے بھکاری بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا 12 سالہ عباس ولد بلال کو چوک کمہاراں والا سے بھیک مانگتے ہوئے پاکر حفاظتی تحویل میں لیا گیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں