5گیس میٹر منقطع

5گیس میٹر منقطع

ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔

ایک میٹر جو شفٹ ہوا تھا کاٹ لیا گیا ،چار میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں