ٹریننگ کالج کادورہ
ملتان (کرائم رپورٹر)سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے پولیس ٹریننگ کالج ملتان کا دورہ کیا۔
دورے کے دوران انہوں نے پولیس ٹریننگ کالج میں جاری زیرِ تعمیر ترقیاتی منصوبوں، فائرنگ رینج، پولیس میس اور دیگر سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔