جعلسازوں کیخلاف کارروائی
ملتان (کرائم رپورٹر) پولیس نے بوگس چیک جاری کرنے اور امانت میں خیانت کرنے کے الزام میں پانچ افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔
پولیس نے بوگس چیک جاری کرنے اور امانت میں خیانت کرنے کے الزام میں پانچ افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔ ملزموں میں حسنات خان، بلال، عثمان ،ملک شہباز شامل ہیں۔