انکم سپورٹ پروگرام میں کٹوتی 2ملزم حراست میں لے لئے گئے

انکم سپورٹ پروگرام میں کٹوتی   2ملزم حراست میں لے لئے گئے

ملتان (کرائم رپورٹر )ایف آئی اے نے مختلف کارروائیوں میں ملزموں کو گرفتار کرلیا ترجمان کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈیرہ غازی خان کی۔۔۔

 سربراہی میں ملزم یوسف اور ندیم حسین کو راجن پور سے موقع پر رنگے ہاتھوں احساس کفالت پروگرام (بی آئی ایس پی) کی رقم تقسیم کرتے ہوئے ہر ٹرانزیکشن سے 1000 سے 1500 سو روپے کمیشن کٹوتی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا ۔متاثرہ خواتین کے بیان،موبائل فون ،رجسٹراور شناختی کارڈ موقع پر برآمد کر لیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں