دہلی گیٹ ، نامعلوم افراد نے لڑکی اغوا کرلی
ملتان (کرائم رپورٹر)تھانہ دہلی گیٹ کے علاقہ سے لڑکی کو اغواکرلیاگیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں پولیس کو غلام محمد نے درخواست دی کہ اسکی بیٹی کو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔
تھانہ دہلی گیٹ کے علاقہ سے لڑکی کو اغواکرلیاگیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں پولیس کو غلام محمد نے درخواست دی کہ اسکی بیٹی کو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔