ٹریفک حادثہ ، میاں بیوی شدید زخمی، نشتر ہسپتال منتقل
ملتان (کرائم رپورٹر )بستی ملوک کے علاقے ٹریفک حادثہ میاں بیوی تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل ۔۔۔۔
محمد اقبال اپنی بیوی نسرین بی بی کے ہمراہ موٹرسائیکل پر گھر جارہے تھے کہ سامنے سے آنے والا ٹرک کی ٹکر سے دونوں میاں بیوی شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو ریسکیو1122نے علاج معالجہ کیلئے تشویشنا ک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کیا۔