پولیس مقابلہ، خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

 پولیس مقابلہ، خطرناک  ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر)تھانہ بوہڑ گیٹ کے علاقے پرانی سبز منڈی روڈ کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا۔۔۔

، جس کے نتیجے میں چوری و ڈکیتی کے 50 سے زائد مقدمات میں مطلوب خطرناک ملزم علی حسن زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جبکہ اس کا ساتھی فرار ہو گیا۔پولیس کے مطابق اہلکار گشت اور ناکہ بندی کے دوران پرانی سبز منڈی روڈ پر موجود تھے کہ موٹر سائیکل سوار دو مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا گیا۔ ملزموں نے رکنے کے بجائے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں