قادر پورراں ، خنجر کے وار سے شہری کر قتل کردیا

قادر پورراں ، خنجر کے وار سے شہری کر قتل کردیا

مجید نے اشرف کو نشانہ بنایا، شہریوں نے ملزم پکڑ لیا، پولیس کے حوالے

ملتان (کرائم رپورٹر )قادرپوراں کے علاقہ خنجر کے وار سے ایک شخص کو قتل کردیاگیا ۔پولیس نے ڈیڈ باڈی قبضے میں لے کر کارروائی شروع کردی تھانہ قادر پورراں کے علاقے چاہ ڈھورے والا کے رہائشی اشرف کا جھگڑا ہوا جسکو جھگڑے کے دوران خنجر لگے جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ ملزم مجید کو اہل علاقہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا پولیس کی جانب سے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں