چارج سنبھال لیا

چارج سنبھال لیا

ملتان (کرائم رپورٹر) محمد نبیل (پی ایس پی) نے چیف ٹریفک آفیسر ملتان کا چارج سنبھال لیا۔ چارج سنبھالتے ہی سی ٹی او ملتان نے پولیس خدمت مرکز پولیس لائن ٹریفک افسران اور دفاتر و برانچز ہائے کے انچارجز سے میٹنگ کی۔

محمد نبیل (پی ایس پی) نے چیف ٹریفک آفیسر ملتان کا چارج سنبھال لیا۔ چارج سنبھالتے ہی سی ٹی او ملتان نے پولیس خدمت مرکز پولیس لائن ٹریفک افسران اور دفاتر و برانچز ہائے کے انچارجز سے میٹنگ کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں