بچے کے لواحقین کی تلاش

بچے کے لواحقین کی تلاش

ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی حفاظتی تحویل میں موجود 14 سالہ گمشدہ بچے کے لواحقین کی تلاش ہے گمشدہ بچہ اپنا نام مزمل ولد ظہور بتاتا ہے بچہ اپنا گھر کبھی خانیوال تو کبھی لاہور بتاتا ہے ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی حفاظتی تحویل میں موجود 14 سالہ گمشدہ بچے کے لواحقین کی تلاش ہے گمشدہ بچہ اپنا نام مزمل ولد ظہور بتاتا ہے بچہ اپنا گھر کبھی خانیوال تو کبھی لاہور بتاتا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں