4اسلحہ بردار گرفتار

4اسلحہ بردار گرفتار

ملتان ( کرائم رپورٹر )پولیس نے چار افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ بستی ملوک پولیس نے ملزم شاہد انجم سے رپیٹر ملزم ارشد سے پسٹل گلگشت پولیس نے ملزم ذیشان سے پسٹل اور بدھلہ سنت پولیس نے ملزم اویس سے رپیٹر کارتوس برآمد کرلئے ۔

پولیس نے چار افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ بستی ملوک پولیس نے ملزم شاہد انجم سے رپیٹر ملزم ارشد سے پسٹل گلگشت پولیس نے ملزم ذیشان سے پسٹل اور بدھلہ سنت پولیس نے ملزم اویس سے رپیٹر کارتوس برآمد کرلئے ۔ 

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں