بچہ والدین کے حوالے
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 9 سالہ گمشدہ بچہ والدین سے ملوا دیا۔ منیب ولد ارشاد کو دو روز قبل جلیل آباد کے علاقے سے گمشدہ حالت میں حفاظتی میں تحویل لیا گیا تھا ۔علاوہ ازیں 3سالہ بچہ تحویل میں لے لیا گیا ۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 9 سالہ گمشدہ بچہ والدین سے ملوا دیا۔ منیب ولد ارشاد کو دو روز قبل جلیل آباد کے علاقے سے گمشدہ حالت میں حفاظتی میں تحویل لیا گیا تھا ۔علاوہ ازیں 3سالہ بچہ تحویل میں لے لیا گیا ۔