بوگس چیک دینے والے کیخلاف کارروائی کاا ٓغاز
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ گلگشت نے بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کے مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔
پولیس کو محسن نے درخواست دی کہ اسامہ کے ساتھ دوستانہ تعلقات تھے جس نے ادھار رقم لی اور بدلے میں ایک چیک دیا جو بوگس ثابت ہوا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کردیں۔