سی سی ڈی ریجنل آفیسر کی کھلی کچہری، مسائل سن کر احکامات

سی سی ڈی ریجنل آفیسر کی کھلی  کچہری، مسائل سن کر احکامات

رحیم یار خان (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سی سی ڈی ریجنل آفیسر شفقت عطاء نے ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کی ہدایت پر رحیم یار خان آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔

 جس میں ضلع بھر سے بڑی تعداد میں شہریوں، جن میں خواتین بھی شامل تھیں، نے شرکت کرکے اپنی شکایات پیش کیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں