میر پور ڈو یثرن میں انتخا با ت کو جا ن بوجھ کر متنا زعہ بنا نا افسوسنا ک، حا مد نو ازاعوا ن
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی صد ر و ممبر ڈی سی سی ملک حا مد نو ازاعوا ن ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ میر پور ڈو یثرن میں انتخا با ت کو جا ن بوجھ کر متنا زعہ بنا نا افسوسنا ک ہے۔
آز اد کشمیر ا لیکشن میں مبینہ بے ضا بطگیاں حیرا ن کن ہے ا س صورتحا ل میں الیکشن کمیشن کہاں ہے حلقہ این ا ے 9کو ٹلی میں پیپلزپارٹی کے کار کن کی شہا د ت کی ذمہ دا ر بھی ن لیگ ہے شکست سے بو کھلا کر ن لیگ نے انتخا بی عمل کو متنازعہ بنا یا انتخا با ت میں الیکشن کمیشن کر دار بالکل بھی نظر نہیں آ یا فی الفور پیپلزپارٹی کے جیا لے کا قاتلوں کو گرفتار کیا جا ئے انتخا بی عمل کو متنا زعہ بنا نے کی شفاف تحقیقات ہو نی چا ہیے پا کستا ن پیپلزپارٹی انتخا بی عمل کو متنازعہ بنا نے کی لیگی سازش کو ہر فور م پر بے نقا ب کر ے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments