ہیپا ٹائٹس ایک خا مو ش مگر سنگین مرض، ڈاکٹر سکندر حیات
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صدر پی ایم اے ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ نے کہا ہے کہ ہیپا ٹائٹس ایک خا مو ش مگر سنگین مرض ہے۔
جو بر و قت تشخیص نہ ہو نے احتیاط نہ بر تنے اور مناسب علا ج نہ ہو نے کی صور ت میں ا نسا نی جا ن کیلئے خطر ہ ثا بت ہو سکتا ہے ا س بیما ر ی کی مو ثر رو ک تھا م اور بر وقت تشخیص کو یقینی بنا نے کیلئے حکو متی سطح پر مز ید اقدا ما ت کی ضرورت ہے معیا ر ی علا ج کی فراہمی اور عوام میں شعور و آ گا ہی پیداکر نا متعلقہ حکا م کی بنیا د ی ذمہ د ار ی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments