پرانی رنجش پر فائرنگ 42 سالہ شخص زخمی

پرانی رنجش پر فائرنگ  42 سالہ شخص زخمی

میاں چنوں (سٹی رپورٹر)نواحی چک 98/15 ایل میں فائرنگ کے واقعے میں 42 سالہ عبدالرزاق ولد عبدالجبار زخمی ہوگیا۔۔۔

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد سول ہسپتال منتقل کردیا۔پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر فائرنگ کی وجہ پرانی رنجش معلوم ہوتی ہے ۔ مضروب کی درخواست موصول ہونے کے بعد واقعے کی مزید تحقیقات اور قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...