ٹریفک پولیس کی کم عمر ڈرائیورز اور خلاف ورزیوں پر کارروائیاں

 ٹریفک پولیس کی کم عمر ڈرائیورز اور  خلاف ورزیوں پر کارروائیاں

رحیم یارخان (نمائندہ خصوصی)ٹریفک پولیس نے کم عمر ڈرائیورز، بغیر ہیلمٹ، بغیر نمبر پلیٹ، ون وے کی خلاف ورزی اور بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد چالان کیے۔۔۔

ٹریفک پولیس نے کم عمر ڈرائیورز، بغیر ہیلمٹ، بغیر نمبر پلیٹ، ون وے کی خلاف ورزی اور بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد چالان کیے ۔ ٹریفک پولیس کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کی نگرانی اور کارروائیاں جاری ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...