خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ ،پولیس کارروائی کا آغاز
ملتان (کرائم رپورٹر) خاتون کو مبینہ ہراساں کرنے کی اطلاع پر پولیس نے کاروائی شروع کردی۔
باغ حسین چوک سے روبینہ بی بی نے اطلاع دی کہ لوگوں کے گھروں میں کام کاج کرکے گزر بسر کرتی ہوں۔ آئے روز مجھے آتے جاتے آفتاب مبینہ ہراساں و پریشان کرتا رہتا ہے ۔اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی تو ایک اہلکار تھانہ سیتل ماڑی کا کیس کہتا رہا تو دوسرا نیو ملتان کا وقوعہ کہتا رہا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments