پولیس کچہری کا اہتمام
ملتان ( کرائم رپورٹر )سی پی او ملتان کی آفس میں کھلی کچہری ،شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کے احکامات جاری کئے ۔ سی پی او ملتان اختر فاروق نے کہا کہ شہریوں کے مسائل متعلقہ ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے ۔
سی پی او ملتان کی آفس میں کھلی کچہری ،شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کے احکامات جاری کئے ۔ سی پی او ملتان اختر فاروق نے کہا کہ شہریوں کے مسائل متعلقہ ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments