خاتون کو گولی مارکرزخمی کرنے کا الزام،4افراد پر مقدمہ

خاتون کو گولی مارکرزخمی کرنے  کا الزام،4افراد پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر )قطب پور پولیس نے خاتون کو گولی مارکر زخمی کرنے کے الزام میں چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔

 پولیس کو اے ایس آئی غلام مصطفی نے استغاثہ دیا کہ 15 اطلاع پر پٹھان والا پہنچا مضروبہ کنیز مائی بیانی ہوئی کہ ملزموں نے مقدمہ درج کرانے کی رنجش میں فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے۔ گولی میری ٹانگ پر لگی ۔پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...