شادی کا جھانسہ دے کر مبینہ زیادتی، ملزم نکاح سے انکاری

 شادی کا جھانسہ دے کر مبینہ  زیادتی، ملزم نکاح سے انکاری

رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈنڈام شاخ کی رہائشی سحر بانو نے پولیس کو دی گئی درخواست میں الزام عائد کیا ہے کہ اسی علاقے کے رہائشی رفیق نے اسے شادی کا جھانسہ دے کر تعلقات قائم کیے اور مسلسل مبینہ زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔

خاتون کے مطابق نکاح پر اصرار کرنے پر ملزم نے صاف انکار کردیا۔ متاثرہ خاتون کی شکایت پر پولیس نے کارروائی شروع کردی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...