ایک منشیات فروش گرفتار

ایک منشیات فروش گرفتار

عبدالحکیم (نامہ نگار، سٹی رپورٹر) ماڈل تھانہ عبدالحکیم کے ایس ایچ او آصف مجتبیٰ نے منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر ایک ملزم عثمان کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 120لیٹر شراب برآمد کر لی ہے ؛ پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف فوری مقدمہ درج کرلیا۔

ماڈل تھانہ عبدالحکیم کے ایس ایچ او آصف مجتبیٰ نے منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر ایک ملزم عثمان کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 120لیٹر شراب برآمد کر لی ہے ؛ پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف فوری مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...