سی ای او ایجوکیشن کانانک پور سکول میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ
خانیوا ل(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار ) سی ای او ایجوکیشن خانیوال فیاض احمد سندھو نے نانک پور سکول کا دورہ کر کے زیرِ تعمیر کلاس رومز اور گراؤنڈ کی تیاری کے کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔۔
؛ اس موقع پر معروف سماجی شخصیت چوہدری عبدالقیوم، چوہدری نعیم، چوہدری کلیم، چوہدری بلال، چوہدری سعید، ہیڈ ماسٹر اور دیگر معززین موجود تھے ۔ دورے کے دوران جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا معائنہ کیا گیا اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل سے طلبہ کو بہتر تعلیمی ماحول میسر آنے کی امید ظاہر کی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments