بیانات سے انحراف پر خاتون کیخلا ف مقدمہ قائم

بیانات سے انحراف پر  خاتون کیخلا ف مقدمہ قائم

ملتان ( کرائم رپورٹر )اینٹی ریپ ایکٹ کے الزام میں مدعیہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ۔ شاہ شمس پولیس کو سب انسپکٹر سلیم نے استغاثہ میں الزام عائد کیا ۔

 مدعیہ خاتون نامزد ملزم سے لین دین کرکے کورٹ میں اپنے بیانات سے منحرف ہوگئی ۔پولیس نے مدعیہ ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...