خانیوال ،بجلی کی بندش کا شیڈول

خانیوال ،بجلی کی بندش کا شیڈول

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)میپکو ترجمان خانیوال سرکل کی پریس ریلیز کے مطا بق 132کے وی اے گرڈ اسٹیشن میاں چنوں سے منسلک 11کے وی فیڈر اولڈ کچا کھوہ، جبکہ موسی ورک گرڈسے منسلک چک نمبر7 سے ملحقہ علاقوں سے بجلی 28، 29، 30 اکتوبر فیڈرز کی مینٹیننس و ضروری کام کی وجہ سے صبح ساڑھے آٹھ سے ساڑھے گیارہ بجے بند رہے گی۔

 جبکہ 132 کے وی خانیوال گرڈ سے منسلک 11 کے وی فیڈر جہانگیر آباد، کوٹ میلہ رام، 17 اے ایچ، جدید فیڈز، کالونی 2، کوٹ عباس شہید، ابراہیم سٹی، ڈسٹرکٹ جیل، نواں چوک، ظہور آباد، ڈی ایچ کیو، مڑیالہ، سٹی5، کوٹ مدینہ، پنجاب گورنمنٹ ہاو سنگ سکیم اور نیو  عزیز جدید فیڈرز سے منسلک علاقوں کی بجلی 28 اکتوبر فیڈرز کی مینٹیننس و ضروری کام کی وجہ سے صبح ساڑھے آٹھ سے ساڑھے بارہ بجے تک بند رہے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...