گھروں میں کام،ریٹ بڑھا دئیے

گھروں میں کام،ریٹ بڑھا دئیے

لاک ڈاؤن کے باعث دوکانیں بند ہونے کے باعث باربر شاپس نے سامان گھروں میں منتقل کر کے کا م شرو ع کر دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ریٹ بھی بڑھا دیئے ہیں، کٹنگ 300 سے 500میں کی جا رہی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں