تحریک انصاف کا ختم ہو نا فطری با ت ہے ،متین احمد قریشی

 تحریک انصاف کا ختم ہو نا  فطری با ت ہے ،متین احمد قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی متین احمد قریشی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا سیاسی طور پر ختم ہو نا فطری۔۔

سی با ت ہے کیونکہ یہ جماعت عوا م کی نمائند ہ جماعت نہیں تھی جن بیسا کھیوں کے سہا ر ے یہ جماعت چل رہی تھی آ ج ا ن بیسا کھیوں سے پی ٹی آئی کا محرو م ہونا اس کی سیاسی تبا ہی کا با عث بن چکا ہے عمران خا ن اور حوار یو ں نے پاکستا ن کی معیشت اخلاقیات اور معاشرت کو بر ی طرح نقصان پہنچا یا مستقبل صرف اور صرف پاکستا ن پیپلزپارٹی کا ہے ۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں