گورنر پنجاب سے عاصم شیر میکن کی ملاقات ،حلقے کے مسائل پر گفتگو

گورنر پنجاب سے عاصم شیر میکن کی  ملاقات ،حلقے کے مسائل پر گفتگو

شاہ پور (نمائندہ دنیا) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق چیئرمین ضلع کونسل و امیدوار پی پی 81شاہ پور سردار عاصم شیر میکن نے ۔۔

گورنر ہائوس میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمن سے ملاقات کی ، عاصم شیر میکن نے بتایا کہ ملاقات میں حلقہ کے مسائل اور سیاسی صورت حال پر سیر حاصل بات ھوئی جو گورنر نے بڑی توجہ سے سنے ۔اس ملاقات میں لیگی دویژنل صدر شاہ نواز رانجھا بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں