اسامہ مجید چیمہ کی زیر صدارت ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس

اسامہ مجید چیمہ کی زیر صدارت  ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس

میانوالی(ڈسٹرکٹ رپورٹر ‘نامہ نگار)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریو نیو کیپٹن (ر) اسامہ مجید چیمہ کی زیر صدارت ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس ۔۔

ڈی سی آفس کمیٹی روم میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر میانوالی نعما ن محمود رانا ، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئرنوید اقبال، ایس پی انسوسٹی گیشن میاں شوکت ،ممبران امن کمیٹی مو لا نا منظوری سیالوی ، علامہ ا نتضار مہدی کے علاوہ دیگر ممبران کمیٹی نے شرکت کی ۔ اے ڈی سی آر نے اجلاس ے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میانوالی میں امن واما ن کی فضا مثالی ضلع ہے اورہم سب نے مل کر سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ضلع کا امن قائم رکھنا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں