طالبعلم کے قتل کے ملزموں کی عدم گرفتاری پر احتجاج،دھرنا میانوالی بنوں روڈ پر ٹریفک جام

طالبعلم کے قتل کے ملزموں کی  عدم گرفتاری پر احتجاج،دھرنا  میانوالی بنوں روڈ پر ٹریفک جام

موچھ (نمائندہ دنیا)میانوالی بنوں روڈ موچھ کے عوام نے گذشہ ماہ قتل ہونے والے ساتویں جماعت کے۔۔۔

 طالب علم طاہر خان کے ملزموں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا اور دھرنا دیا ،عوام کے دھرنے کی وجہ صوبائی شاہراہ پر ٹریفک بند ہوگئی ، گاڑیوں کی لمبی لمبی لائن لگ گئی ، احتجاج کرنے والوں میں مقتول طالب علم کے کلا س اور سکول فیلو کی بری تعدادموجو د ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں