آر پی او شارق کمال صدیقی سے ڈی پی او محمد فیصل کامران کی الوداعی ملاقات

آر پی او شارق کمال صدیقی سے ڈی پی  او محمد فیصل کامران کی الوداعی ملاقات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) آر پی او شارق کمال صدیقی سے ڈی پی او محمد فیصل کامران نے الوداعی ملاقات کی۔

اس موقع پر آر پی او شارق کمال صدیقی نے ان کی نئی تعیناتی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جبکہ ڈی پی او محمد فیصل کامران نے اپنی سرگودھا میں تعیناتی کے دوران رہنمائی پر شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر آر پی او کی طرف سے ڈی پی او محمد فیصل کامران کو اعزازی شیلڈ بھی دی گئی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں