3لڑکیوں کو اغوا کر لیا گیا

3لڑکیوں کو اغوا کر لیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )سیٹلائٹ ٹاؤن سے 17سالہ (م)کو اغواء کرلیا گیا ، 92شمالی سے عبدالخالق وغیرہ نے 16سالہ (س)اور ادرحماں سے 18سالہ (ث) کو علی اظہر وغیرہ نے اغواء کر لیا ،مقدمات درج کرلئے گئے ۔

سیٹلائٹ ٹاؤن سے 17سالہ (م)کو اغواء کرلیا گیا ، 92شمالی سے عبدالخالق وغیرہ نے 16سالہ (س)اور ادرحماں سے 18سالہ (ث) کو علی اظہر وغیرہ نے اغواء کر لیا ،مقدمات درج کرلئے گئے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں