الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تقریب،بلاسود قرضے کے چیک تقسیم

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام  تقریب،بلاسود قرضے کے چیک تقسیم

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) الخدمت فاؤنڈیشن ضلع سرگودھا کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔۔

تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر محمد فاروق قائم مقام صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع سرگودھا تھے تقریب میں چو دھری عامر محمود چیمہ نیشنل ڈائریکٹر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان، شمس نوید چیمہ، میاں انعام الحق ، محمد سلیم ، محمد زبیر ،اسحاق خان سمیت الخدمت فاؤنڈیشن کے ذمہ داران شریک تھے اس موقع پر ماہانہ بلا سود قرضہ جات کی تقسیم کے حوالہ سے 16مردو خواتین میں چیک تقسیم کئے گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں