ن لیگ ہی عوام کو مسائل کی دلدل سے نکال سکتی ہے ، رانا محمد کاشف

ن لیگ ہی عوام کو مسائل کی دلدل  سے نکال سکتی ہے ، رانا محمد کاشف

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ضلعی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن کسان ونگ رانا محمد کاشف نے کہا ہے۔۔

 کہ عوام مسلم لیگ ن کیساتھ تھے ہیں اور آئندہ بھی رہیں گے کیونکہ ن لیگ ہی عوام کو مسائل کی دلدل سے نکال سکتی ہے کرپشن کرنیوالوں کو اب کہیں جگہ نہیں ملے گی اب وقت آگیا ہے کہ عوام ان کا احتساب کریں ملک کو کرپشن نے جتنا نقصان پہنچایا ہے شاید اتنا دہشتگردی سے نہ پہنچا ہو عمران اینڈ کمپنی نے ملک کو جس نہج پر پہنچا دیا ہے یہ اسی کا نتیجہ ہے کہ عوام دو وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں