پکڑے جانیوالے جانوروں کی نیلامی کیلئے کمیٹی تشکیل

پکڑے جانیوالے جانوروں کی نیلامی کیلئے کمیٹی تشکیل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) کمشنر سرگودھا محمد اجمل بھٹی کی ہدایت پر چیف آ فیسر میونسپل کارپوریشن سرگودھا طارق محمود پرویا نے۔۔

 شہر سے جانوروں کے انخلاء کے لیے شروع کیے گئے آپریشن کے دوران پکڑے جانے والے جانوروں کی نیلامی کے لیے اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں آکشن کمیٹی تشکیل دے دی ہے کمیٹی کی سیکرٹری میونسپل افیسر ریگولیشن زویا مسعود بلوچ ہو گی جب کہ ممبران میں ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل اور ڈی جی پی ایچ اے ڈائریکٹر لائیو سٹاک کے نمائندے ممبران ہوں گے اپشن کمیٹی دوران کاروائی پکڑے جانے والے جانوروں کو کل نیلام کرے گی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں