تشدد کے دو واقعات خاتون سمیت 2افراد زخمی

تشدد کے دو واقعات خاتون سمیت 2افراد زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تشدد کے دو مختلف واقعات کے دوران 76جنوبی میں رقبہ کے تنازعہ پر محمد علی وغیرہ نے..

 بیوہ خاتون نصرت بی بی جبکہ منظور حیات کالونی میں علی رضا اور اسکے ساتھیوں نے فیصل احمدکو ڈنڈوں سوٹو ں سے حملہ کر کے گھائل کر دیا،متاثرین کی اطلاع پر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں